تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lutere"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "lutere"
نظم
تعاقب میں لٹیرے ہیں چٹانیں راہ میں حائل
مگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
اسرار الحق مجاز
نظم
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا
قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا