aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma.aash-e-jighar"
اس جان مے کدہ کی قسم بارہا جگرؔکل عالم بسیط پہ میں چھا کے پی گیا
یہ موج و دریا، یہ ریگ و صحرا یہ غنچہ و گل، یہ ماہ و انجمذرا جو وہ مسکرا دیئے ہیں وہ سب کے سب مسکرا رہے ہیں
عشق ہی زندہ و پایندہ حقیقت ہے جگرؔعشق کو عام بنا ذوق یقیں پیدا کر
پھر عرض کر اس طرح جگرؔ شوق و ادب سےبے باک اگر جرأت رندانہ بنا دے
خون دل دینا پڑا خون جگر دینا پڑااپنے خوابوں کی حسیں پرچھائیاں دینا پڑیں
میں خود ہوں آبلہ پا کم نصیب خاک بسرہے میری بزم فروزاں بہ فیض داغ جگر
ختم ہے تم پہ مسیحا نفسی، چارہ گریمحرم درد جگر تم بھی نہیں تم بھی نہیں
مشعل خون جگر لے کے چلے ہیں ہم لوگان اندھیروں کا بھرم توڑ کے دم لینا ہے
زندگی سلسلۂ سوز جگر ہے اے دوستآج آفات سے بے چین بشر ہے اے دوست
وہ اک نرس تھی چارہ گر جس کو کہیےمداوائے درد جگر جس کو کہیے
آنکھیں جلنے لگتی ہیںخون جگر کھنچ آتا ہے
یہ وہ بجلی تھی، تجھے جس کے اثر نے پھونکارفتہ رفتہ تپش سوز جگر نے پھونکا
قطرۂ خون جگر سل کو بناتا ہے دلخون جگر سے صدا سوز و سرور و سرود
پانی میں بسی کوزہ کی سگندھمرہم زخم جگر کا
جوش جگرہوش نظر
کیا ہے پھر سوز جگرکہہ دیا
جگر کے بل پہ ہے انسان جیتااگر ضعف جگر ہے کھا پپیتا
نظمیں غزلیں آہیں نغمےخون جگر کچھ دل کے ٹکڑے
میں اپنے لخت جگر سے اکثرنظر ملانے سے کانپتا ہوں
آتش بے سود میں مت کود ہو کر بے خطرمت گنوا یوں مفت میں آزادئ قلب و جگر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books