aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maTke"
چولہا توانا پانی کے مٹکے میں آبی ہےپینے کو کچھ نہ کھانے کو اور نے رکابی ہے
مستی میں اٹھا آنکھ جدھر دیکھو اہاہاناچے ہے طوائف کہیں مٹکے ہے بھویا
وہی مٹکے، وہی ہاندی، وہی ٹوٹے پیالےہونٹ ٹوٹے ہوئے، لٹکی ہوئی مٹی کی زبانیں ہر سو
یہ روپ دکھا کر ہولی کے جب مین رسیلے ٹک مٹکےمنگوائے تھال گلالوں کے بھر ڈالے رنگوں سے مٹکے
ایک مٹکے میں پانی کی دیکھی جھلکچونچ ڈالی تو پہنچی نہ پانی تلک
نہ مٹکے میں آٹا نہ ڈبوں میں دالیںبتائے کوئی لوگ کس کو پکا لیں
تشنگی کے سانپخالی پانی کے مٹکے میں اپنا منہ چھپائے رو رہے ہیں
بولے کوئی کسی سے تو یہ بیچ میں ٹپکےبات کرے تو اچکے مٹکے آنکھیں جھپکے
تو سنتے تھے کہانیصحن میں رکھے ہوئے مٹکے کا پانی
پاسی کے مٹکے توڑ ڈالےآنگنوں میں گیت گائے گھر گئیں
چاروں اور نظر دوڑائیدور اک مٹکا دیا دکھائی
کنکر بھی ڈھیر لایا مٹکے میں پھر گرائےپانی ہوا جو اونچا گھونٹ اس نے پھر لگائے
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
متاع دل متاع جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤبہت کچھ بہہ گیا ہے سیل ماہ و سال میں اب تک
بدہ یارا ازاں بادہ کہ دہقاں پرورد آں رابہ سوزد ہر متاع انتماے دودماناں را
اور اب یہ ساری متاع ہستییہ پھول یہ زخم سب ترے ہیں
مہکے ہوئے رقعےکتابیں مانگنے گرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے
اور اس کٹیا کے ماتھے پر لکھوایا ہےسب مایا ہے
تم چاند سے ماتھے والے ہواور اچھی قسمت رکھتے ہو
کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودافریب سود و زیاں لا الہ الا اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books