aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maahaul"
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
خود اپنی آواز ہو کہ ماحول کی صدائیںیہ ذہن میں بنتی اور بگڑتی ہوئی فضائیں
تو بہت دور کسی انجمن ناز میں تھیپھر بھی محسوس کیا میں نے کہ تو آئی ہے
ماحول پر نظر نہ تھینہ جانے کیوں مچل پڑا
وہی ماحول وہی تاروں بھری رات لئےآج تم آئی ہو دہراتی ہوئی ماضی کو
یوں ہی ماحول کی گرانی ہے''دن خزاں کے ذرا اداس سے ہیں'
میرے احباب نے تہذیب نہ سیکھی ہوگیمیرے ماحول میں انسان نہ رہتے ہوں گے
گرد و پیش اور ماحول کو بھول کرگالیاں دیں ہنسیں ہاتھاپائی کریں
تو مجھ پہ کرتا تھا جادو سا حسن انسانیکچھ ایسا ہوتا تھا محسوس جب میں دیکھتا تھا
تیرا پیکر مری نظروں میں ابھر آتا ہےکوئی ساعت ہو کوئی فکر ہو کوئی ماحول
تیرا شکوہ بھی بجا میری شکایت بھی درسترنگ ماحول بدلنے کی ضرورت بھی درست
ماحول نے کھایا پھر پلٹاناگاہ تغیر آ جھپٹا
ہماری دھڑکنیں تیرے ہی بام و در میں پنہاں ہیںترے ماحول میں ہم سب کے محسوسات غلطاں ہیں
تم نے خوابوں کے پرستاں تو سجائے ہوں گےمیں نے ماحول کے شب رنگ پھریرے دیکھے
اس کی پرچھائیں بھی پڑ جائے تو سبزہ جل جائےدیکھتے دیکھتے ماحول پہ چھا جائے دھواں
اجمیر کی درگاہ معلیٰ تیری جاگیرمحبوب الٰہی کی زمیں پر تری تنویر
اپنے ماحول سے بیدار کیازندگی سے مجھے دو چار کیا
سعئ بقائے شوکت اسکندری کی خیرماحول خشت بار میں شیشہ گری کی خیر
کمر باندھے ہوئے دن رات چلنے پر ہیں آمادہدماغ افکار سے اور دل وفور شوق سے ملول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books