aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maatamii"
جس گھڑی رات چلےجس گھڑی ماتمی سنسان سیہ رات چلے
پھر نہ دہکیں گے کبھی عارض و رخسار ملوماتمی ہیں دم رخصت در و دیوار ملو
اک سیہ ماتمی حاشیہ بن دیا ہےہوا اس سے کہنا
میری ماتمی چادرنہیں تبدیل ہوگی آج کے دن بھی
بجھتے بجھتے بجھ گئی ہے عرش کے حجروں میں آگدھیرے دھیرے بچھ رہی ہے ماتمی تاروں کی صف
یہ میرے خوابوں کا مرثیہ ہےیہ ماتمی ہیں جو گیت گاتے ہیں ناچتے ہیں
سارا گاؤں اپنوں سے خالی ہو گیاماتمی فضا میں، اب ہر طرف حسرت و یاس ہے
ہزاروں خوش نما آنکھیں ہزاروں ماتمی آنکھیںہزاروں آشنا آنکھیں ہزاروں اجنبی آنکھیں
کوئی ماتمی گیت گائےواپس لوٹ جاؤ
ماتمی رنگوں میں ڈوبا درد کا موسم حضور شاہ سےاپنے تن نازک پہ برگ گل سجانے کی حمایت چاہتا ہے
انساں کا خون پی کر انسان پل رہے ہیںمفقود خرمی ہے ہر بزم ماتمی ہے
ماتمی شام اتر آئی ہے پھر بام تلکگھر کی تنہائی کو بہلائے کوئی کیسے بھلا
میں جو پلٹوں تو ماضی کی بیزاریاںبال کھولے ہوئے ماتمی رنگ میں پرفشاں
سنو ہم درختوں سے پھل توڑتے وقتان کے لیے ماتمی دھن بجاتے نہیں
اس ماتمی کا بھیجو زیادہ خون بہنے سے ہلاک ہو گیا
سیاہ معبد کے سنہرے کلس کے سائے میںزائرین کا ماتمی جلوس
نفرتوں کے الاؤ سے اٹھتا دھواںزرد شاموں کے اس ماتمی عہد کو۔۔۔
چینوٹیوں کی ماتمی سی کچھ قطاریں رینگتی ہیںخستہ شہتیروں میں دب کر
خزاں کے ناچتے پتوں کی ماتمی لے پرہوائیں دیتی ہیں دستک مرے دریچوں پر
زمانہ پیاس کے نوحے پرماتمی دف بجا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books