aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "machlaa"
جیسے پیاسا کوئی آ کر لب دریا مچلاجیسے کہسار کے گوشے پہ مسافر سنبھلا
جام تھے ہاتھ میں دونوں کے مگر آنکھوں میںایک مچلا ہوا ارمان تھا مدہوشی کا
پھر کیا تھا دل ایسے مچلا اپنے آپ کو بھول گیا میںزور سے تجھ کو بھینچ کر اپنی باہوں میں کچھ بول اٹھا میں
اجنبیت میں حل ہو گئیتجھ سے اک بار ملنے کو مچلا
رس بھرے لمحے کا محملاونٹنی کی پشت پر مچلا
اور ضدی بچہمٹی میں مچلا ہوا
مٹیوں کی مہک اب ہوا میں نہ تھیلب پہ مچلا کیا ذائقہ اجنبی
مچلا جی خوب سنبھالے تھےہم ایسے قصبے والے تھے
جنت اک اور ہے جو مرد کے پہلو میں نہیںاس کی آزاد روش پر بھی مچلنا ہے تجھے
جی مچلتا تھا ایک ایک شے پرجیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
جوان رات کے سینے پہ دودھیا آنچلمچل رہا ہے کسی خواب مرمریں کی طرح
ساون آیا دھوم مچاتاگھرگھر کالے بادل چھائے
نہ جانے کیوں مچل پڑامیں اپنے گھر سے چل پڑا
تمہارا خون مرے جسم میں مچلتا رہاذرا سے قطرے بہانے کا موقع تو دیتے
اور یہ روح جو تیرے لیے بے چین سی ہےگیت بن کر ترے ہونٹوں پہ مچل جائے گی
مچھیرا مچھلیوں میں گھر گیا ہےاور اب پتوار سینہ سے لگا کر
شور مچتا رہتا ہےداد پڑتی رہتی ہے
بن مردے گھر میں شور مچاتی ہے مفلسیلازم ہے گر غمی میں کوئی شور غل مچائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books