aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "madda"
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
روح مادہ ہےکہ اس کی اک کمیت ہے حجم ہے بوجھ رکھتی ہے
اندر کی فضا اور تھی باہر کی فضا اورمادہ تھی مگر چال سے لگتی تھی نرینہ
میرے اندر مادہ نفرت کا بالکل سو گیااے عزیزو! اس مریض زندگی کا کیا علاج
لوگوں نے میرے مادۂ تولید سےدیواروں پر پھول بنا لیے
آدمی اس ابتری کی روح ہےآدمی اس مادے کا ذہن ہے
یا تمام کرتبوں کی موجد ہےاس نے نر اور مادہ کو ایجاد کیا
کماں کھینچتا اور مادہ کو ناوک سے نیچے گراتا ہواآگ دریافت کرتا ہوا کوئی لڑکا
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیےبازار التفات میں نادار ہی رہو
اے خوشا آں روز کہ آئی و بصد ناز آئیبے حجابانہ سوئے محفل ما باز آئی
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھانازش موسم گل لالۂ صحرائی تھا
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
تیری نظروں پہ ہے تہذیب و ترقی کا مدارتیری آغوش ہے گہوارۂ نفس و کردار
کہ اب تم یاد دل دارانہ آتی ہوشمیم دور ماندہ ہو
وہ شاید مائدے کی گند بریانی نہ کھاتی ہووہ نان بے خمیر میدہ کم تر ہی چباتی ہو
مانا کہ ابھی تیرے میرے ارمانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںمٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books