aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "madh"
آج اک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیالمدھ بھرا حرف کوئی زہر بھرا حرف کوئی
اور مدھ بھری راتیں ہوتی ہیںکیا رات بھر اب بھی گیتوں کی
گر فکر زخم کی تو خطاوار ہیں کہ ہمکیوں محو مدح خوبی تیغ ادا نہ تھے
یہیں کی مدھ بھری برسات میں نہائے ہیںلپٹ کے کیچڑ و پانی سے بچپنے ان کے
اور اب جو ہے کربلا کا نقشہتم مدح یزید گا رہے ہو
سامنے میری مدح سرائی پیچھے گالی دیتا ہےہمدردی ہے کوئی دکھاتا کوئی سازش کرتا ہے
مو قلم حلقۂ ابرو کو بنا دے خنجرلفظ نوحوں میں رقم مدح رخ یار کریں
پھر پئے نذر نئے دیدہ و دل لے کے چلوںحسن کی مدح کروں شوق کا مضمون لکھوں
مدھ بھرے نین سے آنکھیں نہ ملاؤ کیفیؔلوگ مشہور نہ کر دیں تمہیں مے نوش کہیں
(1)کس طرح بیاں ہو ترا پیرایۂ تقریر
پھر کف آلودہ زبانیں مدح و ذم کی قمچیاںمیرے ذہن و گوش کے زخموں پہ برسانے لگیں
اس میں بہتی آئے گی اک مدھ بھری میٹھی صدادل کے سونے شہر میں گونجے گا نغمہ چاہ کا
نکل کر جوئے نغمہ خلد زار ماہ و انجم سےفضا کی وسعتوں میں ہے رواں آہستہ آہستہ
کبھی رات کی زلف کو گوندھنے کی تمناکبھی جسم کے قہر کی مدح خوانی
مدح خواں اس کا تو ہو برقؔ بصد عجز و نیازخاکساروں کے مددگار گرو نانک تھے
شاہ اودھ سے فون پہ کل میں نے بات کیاسم گرامی شاہ کا عبدالسلام ہے
پاگلوں سے نہیںبہت ڈر لگتا ہے، مجھے
مست جھونکوں کی زباں پر مدھ بھری موسیقیاںاے مرے ہندوستاں جنت نشاں
مدھ بھرے نین کا وہ آخری جادو ہے یادخود کو میں بھول گیا صرف مجھے تو ہے یاد
کس پھول کی مدح لکھوںاے حرف سحر آثار اے یوم آزادی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books