aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahram-e-raaz-e-haram"
محرم راز دل نواز ہے تونغمۂ زندگی کا ساز ہے تو
میں صداقت کا پیمبرمحرم راز حقیقت
عشرت جہل و تیرگی مت چھینمحرم راز دو جہاں نہ بنا
نہیں میں محرم راز درون مے کدہ لیکنیہی محسوس ہوتا ہے کہ ہر شے کچھ دگرگوں ہے
کوئی اٹھا نہ سکا تیرے پردہ ہائے ناززمین و چرخ پہ کوئی نہیں ہے محرم راز
غبار رہ ترا ہے ہر جواں کو سرمۂ نظرترے چراغ سے سحر کی مل گئی ہمیں خبر
ہم سفر کون ہوا لالۂ صحرائی کاپردۂ راز ازل چاک کیے جاتا ہے
ختم تجھ پر ہو گیا لطف بیان عاشقیمرحبا اے واقف راز نہان عاشقی
نکھاریںکون ہے دل کے سوا اس کرب راز پیکراں
شاخ پر اک پیڑ کیدو کبوتر مائل راز و نیاز
کون شاعر جس کا سینہ محرم راز حیاتکون شاعر جس کے قالب میں ہے روح کائنات
تھیں کھلی جلوہ گہ خاص میں راہیں ان کیواقف راز حقیقت تھیں نگاہیں ان کی
اک مکمل زندگی ہے شاعر شیریں بیاںمحرم راز فنا ہے اور بقا کا ترجماں
بہ فیض عشق رہا آشنائے راز خودیدیار حسن کا تھا تمکنت شکن اقبال
علم را دادہ از نظر تمکیںرہنمائے براہ علم و یقیں
تیرے فرسودہ نشاں ہیں نقش ناز حسن و عشقتیری موجوں میں نہاں ہے آہ راز حسن و عشق
اب میں سمجھا کہ ہے کیا راز بدامان حجابواقعی تم کو ندامت ہے جو خاموش ہو تم
صرف اسی کی ترجمانی ہے ترے اشعار میںجس سکوت راز رنگیں کو کہیں جان حیات
عجب نہيں کہ خدا تک تري رسائي ہوتري نگہ سے ہے پوشيدہ آدمي کا مقام
اے پير حرم! رسم و رہ خانقہي چھوڑمقصود سمجھ ميري نوائے سحري کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books