aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mai-e-kuhan"
کن کن ریاضتوں سے گزارے ہیں ماہ و سالدیکھی تمہاری شکل جب اے میرے نونہال
جہاں کی زمیں رشک چرخ کہن ہےجہاں شوخیاں ہیں ادا ہے پھبن ہے
نشۂ نرگس خوبان وطن تم سے ہےعفت ماہ جبینان وطن تم سے ہے
کیا خوب ہے یہ مجلس اوراق کہن بھیویران کتب خانوں کی دیمک تری لابی
یہ نئی ہے گردش چرخ کہندشمن جاں ہے جفائے دل شکن
مٹ مٹ کے گرد راہ وطن بن رہا ہوں میںپیسے ہزار گردش چرخ کہن مجھے
بدلے گا رنگ چرخ کہنمیرے بعد آ
صاحب طرز نوی مالک انداز کہنفخر دیں فخر زمیں فخر زماں فخر زمن
یہ روایات کہناور غم ایام کے رستے ہوئے زخم
بھروسہ زمیں کا نہ چرخ کہن کاتوکل ہے پر ماتما پر وطن کا
وہی سحر الم طاری ہےپھر اسی طرز کہن
غلغلہ تیری ستائش کا ہو تا چرخ کہناور تیرے جاں نثاروں کے ہو لب پر یہ سخن
ابھی ہر دشمن نظم کہن کے گیت گانا ہےابھی ہر لشکر ظلمت شکن کے گیت گانا ہے
ہم ڈیڑھ سو برس سے آکر بسے ہیں اس جایہ ہے زمیں ہماری چرخ کہن ہمارا
پھر مرے دل کا وہی زخم کہنصد زبان ہو جائے گا
فخر یونان تھی تیری بزم کہنمیرے ہندستاں میرے پیارے وطن
اور توانا بازوؤں میںچوڑیوں کی مثل زنجیر کہن آواز دیتی ہے
فردوس کے نغمے خواب الستعقبیٰ کی کہانی نقش کہن
ہم کیا ہیں کبھی دکھلا دیں گےہم نظم کہن کو ڈھا دیں گے
گرچہ تجھ میں اب نہیں وہ جلوۂ شان کہنوہ حسیں تو ہے کہ اے شمع شبستان کہن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books