aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mailii"
ماں پیچھے ایک میلی چدر اوڑھے جاتی ہےبیٹا بنا ہے دولہا تو باوا براتی ہے
گر کتابیں ہو گئیں میلی تو کیا پڑھنے کا لطفکام کی چیزیں ہیں جو ان کی حفاظت چاہئے
مگر لمحہ بھر بعدہجر میں نہا کر، رات سی میلی میلی
چمکتے لفظوں کی میلی آنکھوں میں الجھے آنسو بلا رہے تھےمگر مجھے ہوش ہی کہاں تھا
چاند کیوں ابر کی اس میلی سی گٹھری میں چھپا تھااس کے چھپتے ہی اندھیروں کے نکل آئے تھے ناخن
ٹاٹ کے پردےمیلی بد رنگی دیواریں
بس ایک خواب ہے اور خواب کی فصیلیں ہیںقبول کر مری میلی قمیض کا تحفہ
چاند کی رنگت ہو گئی میلیدیکھو چمک سورج کی پھیلی
جب تک میرا یہ دکھ خود میرے لہو کی دھڑکتی ٹکسالوں میں ڈھل کے دعاؤں بھری اس اکمیلی جھولی میں نہ کھنکے
(یہ سب کے سب لباس فاخرہ میں میلی بھیڑیں ہیں)الہ العالمیں ان کی خطا سے در گزر کرنا
دھوپ کے جنگل میں سورج کھو گیا ہےبادلوں کی میلی چادر پر
مٹی اس پہ گری اور میلی سی اک پیڑھی اس پر سے اتریاور پھر سیندوری سا اک خاکہ ابھرا
سانسیں میلی ہو رہی تھیںمٹی نے مجھے پھول بنا دیا
اکتوبر ہےکہرے کی اک میلی چادر تنی ہوئی ہے
سستی مہنگی سچی جھوٹی اجلی میلی رنگ برنگی یادیںہونٹ کے آنسو
گوشے گوشے میں تزئین و زیبائیصاف کریں ہر دل کی میلی انگنائی
تیرے اجلے بچوں کی میلی آستینوں سےاپنے آنسو پونچھنے
تھا طوفان آیا گھٹا میلی چھائیکبھی بات دل کی میں کہہ پھر نہ پائی
برف نے جن پہ دھار رکھی ہےایک میلی دکان تیرہ و تار
ایک میلی چادر میں لپٹی شام کھڑی ہےآؤ چلیں اس شام کی چادر میں چھپ جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books