aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "main ashok"
تو زاہد ہے میں عاشق ہوں بے وجہ نہ مجھ کو طعنے دےتو جا کے حج کا فرض نبھا مجھے میرا یار منانے دے
جب میں تم سے ملتا ہوںبعد ایک مدت کے
میں تو جیسے کھڑا ہوا ہوں اک منزل پراور لمحہ یہ وقت کے ٹکڑے
میں تو جیسے کھڑا ہوا ہوں اک منزل پراور لمحے یے وقت کے ٹکڑے
جب اندھیرے سے میں ڈر جاتا ہوں اب بھی اکثرتیری انگلی کو پکڑنے کا خیال آتا ہے
دفعتاً یونہی اک دنآئینے میں خم آیا
آج کل اکثر ایسا پاتا ہوںاپنے اشعار بھول جاتا ہوں
بکھر گئے ہیں ستارہ بن کےاس ایک سورج کے کتنے ٹکڑے
کہاں سے آئے یہ احساس میرےکہ اب جو بن گئے وشواس میرے
میں تمہارا دشمن ہوںمیں تمہارے جسم کا جرثومہ ہوں
میں عشق کا اسیر تھاوہ عشق کو قفس کہے
مگر کیا کیجئے جب فیصلہ یہ ہے مشیت کاکہ میں فطرت کی آنکھوں سے گروں اشک رواں ہو کر
جب ق لکھوں تجھے کچھ کچھ ہومیں عشق لکھوں تجھے ہو جائے
جو مرے دم سے تھاکہ میں عاشق تھا اکیلا تنہا
کبھی خرد کی کھلی دھوپ میں چلا آیاکبھی میں عشق کے سائے میں جا کے بیٹھ گیا
لوٹ سکتی تھی دمکتے ہوئے ہاتھوں کا سہاگتوڑ سکتی تھی مئے عشق سے لبریز ایاغ
میں پیدا ہوتے ہی الجھن میں ہوںاگر میں عشق ہوں تو فنا کیوں نہیں ہو جاتی
ہر دل ہے تری بزم میں لبریز مئے عشقاک اور بھی پیمانہ سے پیمانہ بنا دے
پوچھ لو جا کے مئے عشق کے متوالوں سےخواب سا خواب ہے دنیا کی حقیقت کیا ہے
میں سرد رتوں کی تنہائی میں چاند ہوں پچھلی راتوں کامیں ساحل دھوپ سمندر کا میں عشق نگر کا بنجارہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books