aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mainaa"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تو مینا اپنے بچے چھوڑ کرکوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
لمبے وقت سے سوچ رہا ہوںجانے کیوں ایسا ہوں میں
اب نہ کوئی بلبل ہےاور نہ کوئی مینا ہے
ساتھ اک دوست کے اک دن جو میں گلشن میں گیاواں کے سرو و سمن و لالہ و گل کو دیکھا
میں عشق کو امر کہوںوہ میری ضد سے چڑ گئی
طوطا چھیڑے تھپ تھپ طبلہ مینا گیت سنائےالو جب مردنگ بجائے کوا شور مچائے
آئی مینا ساڑی لے کربکرا آیا ڈاڑھی لے کر
طوطا مینا فاختہ سب نےاپنے اپنے بچے بھیجے
بلبل دیکھو طوطا دیکھوکوئل دیکھو مینا دیکھو
ایک تھا کواایک تھی مینا
ٹوٹ بٹوٹ نے بین بجائیکوا کوئل مینا مور
لو وہ بجنے لگی شہنائیمینا گیت سناتی آئی
رشتے ناطوں کے جھگڑےطوطے مینا کی تکرار
کوے مینا کوئل چڑیاں مل کر شور مچاتےماں کے ہاتھوں کی اک خوشبو بستی تھی روٹی میں
میں ہوں نیا تو پتوارتیرے ابو کھیون ہار
طوطا مینا تیتر کوااور تھی رنگا رنگ کی چڑیا
طوطا مینا اڑتے کیسےان کے پاس ہو جادو جیسے
کل اپنے پائین باغ میں ہم نے مینا پکڑی تھیکالے مخمل جیسے اس کے پر تھے چونچ سنہری تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books