aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "majma-e-aam"
حاکم شہر بھی مجمع عام بھیتیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
دید بینا سے بسمل کے انجام تکمعبدوں کی خموشی سے ہنگامہ مجمع عام تک
آپ ہیں اور مجمع اغیارروز دربار عام ہوتا ہے
تم اپنے سارے حلیف لاناقصیدہ خوانوں کا مجمعٔ بے ضمیر لانا
جس کا دربار تھا اک مجمع عالی نفساںجس جگہ کوثر و تسنیم سے دھلتی تھی زباں
بر سر عام راز کھلتے ہیںانکشافات ہونے والے ہیں
مجمع خوباں ہجوم عاشقاں اور جوش گلدیکھ ان رنگوں کو کیا کیا کھلکھلاتی ہے بہار
رونق بزم ہے او جام کہاں ہے آ جازینت جلوہ گہ عام کہاں ہے آ جا
سر عام انہیں پھانسی کا اعلان کرتا ہےسر عام اپنی سزا کا اعلان سنتا ہے
رحم آ گیا حضور کو حالت پہ قوم کیپھر کیا تھا موجزن ہوا دریا فیض عام
اک مجمع رنگیں میں وہ گھبرائی ہوئی سیبیٹھی ہے عجب ناز سے شرمائی ہوئی سی
کوڑے کرکٹ کی طرح ہر سو نظر آنے لگیںڈھیریاں ہی ڈھیریاں دیوان خاص و عام کی
گرفتار کر کےسر عام ذلت سے دو چار کر کے
خلقت عام بھی میرے جادو کی مٹھی میں ہےخلقت عام جس کے لہو اور پسینے سے
یکساں نزدیک و دور پہ تھا باران فیض عام تراہر دشت و چمن ہر کوہ و دمن میں گونجا ہے پیغام ترا
نابود ہوا جاتا ہے پیہمقتل عام کا خط
خواہشوں کا جنازہ لیے شارع عام پرکیا کرے
زندگی کی سبھی راہوں سے گزرتا ہوں ندیمحسن کو رہ گزر عام پہ چلتے دیکھا
خاص و عام لوگخوشی کا ملمع چڑھائے
شارع عام پر چاٹتی ہے انہیںاور اس بھیڑ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books