تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "majmua"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "majmua"
نظم
قطرے قطرے سے بن گیا دریا ذرے ذرے سے ہو گیا صحرا
ابر نیساں بنا ہے بوندوں سے زندگی مجموعہ ہے لمحوں کا
فرحت قمر
نظم
پھولوں کی طرح نازک ہے ابھی تاروں کی طرح معصوم ہے وہ
یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ