تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "makhmal"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "makhmal"
نظم
جب ایسی سردی ہو اے دل تب روز مزے کی گھاتیں ہوں
کچھ نرم بچھونے مخمل کے کچھ عیش کی لمبی راتیں ہوں
نظیر اکبرآبادی
نظم
اک پردہ کالی مخمل کا آنکھوں پر چھانے لگتا ہے
اک بھنور ہزاروں شکلوں کا دل کو دہلانے لگتا ہے