aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maktab-e-shauq"
دو پھولوں کا شوق رفاقتہر موسم سے بے پروا ہے
درس انسانیت جس سے ملتا ہے شوقؔعید رمضاں ہے امن و اماں کا نشاں
قدر جو رنج و غم کی جانے گاشوقؔ وہ زندگی کو مانے گا
وقت کی گرد چھٹے گی تو بعنوان سحرمنزل شوق کی راہوں کا تعین ہوگا
بہار شوق کی فضا عجیب گل کھلا گئیادائے ناز عاشقی نیاز کو سکھا گئی
سب گلیوں میں ترنجن تھے اور ہر ترنجن میں سکھیاں تھیںسب کے جی میں آنے والی کل کا شوق فراواں تھا
اسکول چیز کیا ہےاس مکتب جہاں میں
موت کی آمد آمد ہےموت مکتب علم عدم سے نکل کے
گھر سے جا کر روز سویرےمکتب آ کر روز سویرے
کاہن مکتب نخشب کےفسوں کار بگولے ہیں کہ
مکتب نو کا معلم ہے فرنگی بقالبوذر و خالد و کرار کہاں سے لاؤں
اور اس رات کی تاریکی میں کھو جائیں گےمکتب و خانقہ و دیر و کلیسا و حرم
رنگ دنیا بھی ملا۔۔۔ رنگ تمنا بھی لگا کر دیکھامکتب عشق میں جتنے بھی سبق یاد کیے
نوک خنجر بھی وہی شہر کا مقتل بھی وہیمکتب و طفل رہ علم کی گردن ہوئی داغ
یا کشادہ چاندنی میں کیف اندوز وصال شوق ہوناوجہ اولاد نرینہ
سر شاخ شوق ہی مر گئیں
کوئی انجم آسماں کا اور سبک پرواز شوقرہنما ہے کیا ترا دلدادۂ انداز شوق
ہیں بے خودیٔ شوق میں بے پردہ دو عالمہر چیز کو میں اپنے سوا دیکھ رہا ہوں
جس کی نوائے دلستاں زخمۂ ساز شوق تھیکوئی بتاؤ اس بت غنچہ دہن کو کیا ہوا
محروم نگاہ شوق ہوئی کیوں شوخ اداؤں کی پونجیبرباد خزاں ہیں اب کیسے رنگین تبسم کی گلیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books