aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malka-e-husn"
ترسی ہوئی نظروں کو اب اور نہ ترسا رےاے حسن کے سوداگر اے روپ کے بنجارے
سپنوں کے شیلاٹ کی رانیآئینوں میں حسن شکستہ دیکھ رہی ہے
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
ملکۂ شہر زندگی تیراشکر کس طور سے ادا کیجے
وہ ارمغان نوا وہ سخن کی سوغاتیںبہ نام حسن وہ چٹھی جو ڈر کی نذر ہوئی
جہاں پہ خواب رکھے ہیں اسی دریچے سےکچھ اہل حسن
دیکھو اے حسن و الفت کے مارو ادھرجاں نوازو ادھر جاں نثارو ادھر
دیار حسن کا محرموہ سحر ساز سراپا وہ شخصیت کا جمال
روز کمرے میں سلو والٹز کیا کرتا تھامیں مئے حسن کو چکھ چکھ کے پیا کرتا تھا
جہان حسن کے گمنام تاجداروں کییہ سرزمیں ہے محبت کے خواستگاروں کی
تلاش حسن و مداوائے زخم دل کے لیےچرا کے لائے ہیں دو چار لمحے دنیا سے
انتشار حسن میںحسن انتخاب رکھ
اور یہ دھنسی آنکھیںمعیار حسن دنیا کا
پیکر خلق و وفا خوگر اعمال حسنخسرو فکر رسا بادشہ فہم و فطن
حسین وادیاں چشمے بمعہ خس و خاشاکتضاد حسن جو دیکھے نثار ہو جائے
بزم گاہ حسن میں اک پرتو فیض جمالصید گاہ عشق میں ہے ایک صید خستہ حال
ادائے حسن برق پاش شعلہ زن نظارہ سوزفضائے حسن اودی اودی بجلیاں لئے ہوئے
چلے جو یار تو دامن پہ کتنے ہاتھ پڑےدیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے
ماہ فلک حسن کو یہ برج ملا ہےاے چرخ ترے حسن نوازش کا گلا ہے
سوچتا ہوں یہ ترا رقص یہ سر تال کا رنگشوخیٔ حسن بھی ہے عشق کا اعجاز بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books