aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mantarii"
وہ سنتری ہو کوئی کہ ہو کوئی منتریہوتا ہے حاوی سب پہ ہی احساس کمتری
ریس کے گھوڑے، سرکار کے منتریسنیما، لڑکیاں، ایکٹر، مسخرے
زمینعظیم الشان جثہ ہے ہماری منتری تم ہو
لوگ کہہ رہے ہیں بڑے منتری آنے والے ہیںچرچا یہ بھی ہے کہ بڑے دین دیالو ہیں
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پرکماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
گیا دور سرمایہ داری گیاتماشا دکھا کر مداری گیا
بس ایک منظر بے ہجر و وصل ہے جس میںہم اپنے آپ ہی کچھ رنگ بھرتے جاتے ہیں
ہر صبح اٹھ کے گائیں منتر وہ میٹھے میٹھےسارے پجاریوں کو مے پیت کی پلا دیں
ہر منظر جمال دکھاتی چلی گئیجیسے انہیں کو سامنے لاتی چلی گئی
جس کو لکھتے ہیں دیوانیاور مستانی
شکست کر کےنہ جانے اب کس کی رہ گزر کا منارۂ روشنی ہوئے ہیں
بطون غیب سے میرے شعور اصغر کوہر ایک منظر مانوس گھر کا ہر گوشہ
پھر اپنی من مانی کرےجس دن مجھے موت آئے
لوگ اس منظر جانکاہ کو جب دیکھیں گےاور بڑھ جائے گا کچھ سطوت شاہی کا جلال
کھیتی تری ہر اک ہریدل کش تری خوش منظری
وہ چالیس راتوں سے سویا نہ تھاوہ خوابوں کو اونٹوں پہ لادے ہوئے
سنا ہے خاک سے تیری نمود ہے لیکنتری سرشت میں ہے کوکبی و مہتابی!
ہڈیاں میری چٹخنے لگیں ایندھن کی طرحمنتر ہونٹوں سے ٹپکنے لگے روغن کی طرح
ایک انار کا پیڑ باغ میں اور گھٹا متواری تھیآس پاس کالے پربت کی چپ کی دہشت طاری تھی
یہ اندھیری رات یہ ساری فضا سوئی ہوئیپتی پتی منظر خاموش میں کھوئی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books