aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manzar"
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
جو غائب بھی ہے حاضر بھیجو منظر بھی ہے ناظر بھی
مگر میرے غریب اجداد نے بھی کچھ کیا ہوگابہت ٹچا سہی ان کا بھی کوئی ماجرا ہوگا
تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سےتو کسی اور ہی منظر کی مہک لائی تھی
بلاؤ خدایان دیں کو بلاؤیہ کوچے یہ گلیاں یہ منظر دکھاؤ
بس ایک منظر بے ہجر و وصل ہے جس میںہم اپنے آپ ہی کچھ رنگ بھرتے جاتے ہیں
اپنی ہتھیلی پر اپنا چہرہ رکھےکھڑکی سے باہر کا منظر دیکھ رہی ہوں
مری خالی آنکھیںمنظر منظر بھٹک رہی
اور اس کی فضائیں کیسی ہیںوہ گاؤں وہ منظر وہ تالاب
ابھی کچھ دن لگیں گےدل ایسے شہر کے پامال ہو جانے کا منظر بھولنے میں
جانے زنداں سے ادھر کون سے منظر ہوں گےمجھ کو دیوار ہی دیوار دکھائی دی ہے
غرض وہ حسن اب اس رہ کا جزو منظر ہےنیاز عشق کو اک سجدہ گہ میسر ہے
اپنے پس منظر میںایک کتا مسلسل بھونکنے کے لیے چھوڑ گیا ہے
ہر منظر جمال دکھاتی چلی گئیجیسے انہیں کو سامنے لاتی چلی گئی
اس طرح کے منظر میںامتحان گاہوں میں دیکھتا ہی رہتا تھا
بطون غیب سے میرے شعور اصغر کوہر ایک منظر مانوس گھر کا ہر گوشہ
جھک رہی ہیں اب پلکیںڈوبتا ہے یہ منظر
یہاں تو نہیں ہےیہی ایک منظر سمیٹے تھے
مگر ہوا کیاذرا توقف کے بعد بولے نہیں گیا میں
لوگ اس منظر جانکاہ کو جب دیکھیں گےاور بڑھ جائے گا کچھ سطوت شاہی کا جلال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books