aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manzil-e-tuul-e-amal"
وقت کی گرد چھٹے گی تو بعنوان سحرمنزل شوق کی راہوں کا تعین ہوگا
اس جستجو میں میں نے کی سیر طور و ایمنپربت کو گھر بنایا جنگل سے لو لگائی
اپنے ہی نقش قدم سنگ نشان منزلاپنے ہی دم سے بصیرت ہے یہ بینائی ہے
تو سمجھتا ہے جسے منزل ایثار و عملوہ ابھی تشنۂ تکمیل سفر ہے اے دوست
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
یہ کیا ممکن نہیں تو آ کے خود اب اس کا درماں کرفضائے دہر میں کچھ برہمی محسوس ہوتی ہے
طول و عرض قبر سے یہ صاف چلتا ہے پتاگورکن آئے تھے اطراف بلوچستان سے
اس درجہ ناراض ہےکوئی اور رد عمل
کچھ دن پہلےاک دن میں نے
دگرگوں جہاں ان کے زور عمل سےبڑے معرکے زندہ قوموں نے مارے
اک حقیقت اک تخیلنقرئی سی ایک کشتی
مجھے یہ یقیں تھاکہ جب میں سناؤں گا
چند کلیاں نشاط کی چن کرمدتوں محو یاس رہتا ہوں
دور جنگل کے گھنے پیڑوں پرشام کے سرمئی اندھیرے میں
کھلی کھڑکی پہ اک بوڑھا کبوترپروں میں منہ لپیٹے سو رہا ہے
اے کہ تیری ذات تھی سرمایۂ علم و عملاے کہ تیرا ہر ارادہ تھا نہایت ہی اٹل
مرے سچ کو امر تم نے کیا ہےصلیب و دار پر مجھ کو سجا کر
جوش و عمل دکھلاؤ سب کوغفلت سے چونکاؤ سب کو
اٹھو قدم قدم سے ملاتے چلے چلوسب مل کے ایک راہ بناتے چلے چلو
گر قوم کی خدمت کرتا ہےاحسان تو کس پر دھرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books