aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqaamaat-e-aah"
پستیاں کر لیں گی طے سارے مقامات فرازخاک کے ذرے ثریا تک رسا ہو جائیں گے
سیاہی جیسے سمندر کی تھاہ میں پنہاںسیاہی جیسے خم دود آہ میں پنہاں
تجھے بھی اپنی طرح پائے بند نالہ و آہیوں ہی مجال تباہ و خراب دیکھیں گے
خروش نالہ تڑپتا ہے تیری فرقت میںسکوت آہ کو اب بھی تری ضرورت ہے
ختم ہوتا نہیں شور آہ و فغاںہے ازل سے ابد تک یہی داستاں
درد ہی درد ہوں فریاد نہیں ہوں شایدزیر مژگاں تپش آہ کے پگھلائے ہوئے
فلک سے گرنے لگے ٹوٹ ٹوٹ کر تارےزمیں پہ ڈھیر ہوئے تیر آہ کے مارے
محبت ابتدا کہتے ہیں لفظ واہ سے جس کیمحبت انتہا سنتے ہیں لفظ آہ سے جس کی
اردو بازار کی یاد آئی اس انداز کے ساتھکہ صحافت کا کوئی بحر رواں یاد آیا
ہوئی جاتی ہے نذر شورش آہ و فغاں اردوکہے کس سے یہاں اپنے غموں کی داستاں اردو
تعمیر خودی کر اثر آہ رسا دیکھخورشید جہاں تاب کی ضو تیرے شرر میں
دشت وفا میں دعوت دیوانگی کسےمجبور غم کو رخصت آہ سحر کہاں
شعلۂ آہ بھی دیتا نہیں لو ہلکی سیزندگی جلتی ہے مشعل نہیں جلتی کوئی
نہ سسکیوں کا کوئی ارتعاش ژولیدہنہ دود آہ و فغاں کی کوئی گرانباری
شور آہ و فغاںوحشت بے اماں
مگر یہ عید کا دن بھی تو اک حقیقت ہےکہ وجہ عید سمجھنا بھی اک عبادت ہے
ہے شان آہ کی ترے دود سیاہ میںپوشیدہ کوئی دل ہے تری جلوہ گاہ میں
ہر طرف شور آہ و بکا ہےاور میں اس تباہی کے طوفان میں
جبرئیلکھو دیئے انکار سے تو نے مقامات بلند
غم نصیب اہریمنوں کو گریہ آہ و فغاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books