aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mard-e-musalmaa.n"
نہ پولس کا ہے اسے خوف نہ چالان کا ڈرہے اگر ڈر تو اسی مرد مسلمان کا ڈر
پی کے اس صہبا کو ہوتیں موٹریں مست خراممیں تو ہوں مرد مسلماں مجھ پہ پینا ہے حرام
کس کی نو میدی پہ حجت ہے یہ فرمان جدیدہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام
نگاہ کو تھی مگر میر کارواں کی تلاشنظر جو اٹھی تو دیکھا کہ ایک مرد فقیر
تو مرد مسلماں ہے تو اک بات ذرا سنآگوش تیقن سے حقیقت کی صدا سن
مٹ نہیں سکتا کبھی مرد مسلماں کہ ہےاس کی اذانوں سے فاش سر کلیم و خلیل
وہ مرد خلوت و جلوت وہ مرد لوح و قلموہ مرد نیک عمل آہ مرد نیک بیاں
ہر مرد مرد خوب روہر ایک عورت نازنیں
مرد تاجر کو خدا کی ذات پر ہے اعتمادمرد چاکر ہر گھڑی اغیار کا محتاج ہے
گماں آباد ہستی میں یقیں مرد مسلماں کابیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی
مرد مجاہد مرد جری ہو یودھا ہو بلوان ہو تمسانچی مدورا امرتسر اجمیر کی عظمت تم سے ہے
چار شخص آپس میں تھے اک روز مصروف نمازبول اٹھا ان میں سے ناگہاں ایک مرد حیلہ باز
بچے بوڑھے جوان مرد و زنسارے محسوس کرتے ہیں الجھن
بنو مرد میداں بنو مرد غازیعدو پر شجاعت کا سکہ بٹھاؤ
سلطنت کھو کے مٹ چکے تھے ہممرد عاقل نے جان ڈالی ہے
مرد ضلالت شعاراٹھ کہ مٹا جاتا ہے قوم کا سارا وقار
جیسے مرد جفا کش کا اندوختہحاصل محنت زندگی
ایک مرد با صفا تھا ڈاکٹر ذاکر حسیننیک دل فرماں روا تھا ڈاکٹر ذاکر حسین
یا کوئی موہوم چیونٹی ہی نہیں گزریکسی بھی مرد و زن کی
زندگی تیری مثال مرد میداں ہو عظیمطور ہو یہ جسم خاکی روح مانند کلیم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books