aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marhale"
مرحلے پیار کے آساں بھی ہیں دشوار بھی ہیںدل کو اک جوش ارادوں کو جوانی دی ہے
مرحلے جھیل کے نکھرا ہے مذاق تخلیقسعئ پیہم نے دیے ہیں یہ خد و خال تجھے
نئے کچھ مرحلے تسخیر کرنے میںمرے غالبؔ، مرے ٹیگورؔ کو اپنا بنانے میں
چاک پر جیسے بنائے جا رہے ہوں زلزلےیا جنوں طے کر رہا ہو گردشوں کے مرحلے
سفر فاصلہ ہے، سفر مرحلہ ہےیہیں پر حیات اور یہیں پر فنا ہے
میری ادنیٰ زندگی ہو اس کے ادنیٰ مرحلےٹار کی لمبی سڑک ہو اس پہ ہوں پیلے دیے
تری وفا نے بڑے مرحلے کئے آساںفروغ صبح کو تو نے فروغ کام کیا
اگرچہ سوت سے تکلے نے دھاگے کو نہ کھینچا تھامرے ریشے بنت کے مرحلے میں تھے
چاہتوں کے سلسلےصدیوں کے مرحلے
تو وہاں کے مرحلے کرتا ہے طےدن بہ دن اور ہفتہ ہفتہ پے بہ پے
اس سے آگے کے مرحلے پہ مگرنارسائی کے سلسلے پہ مگر
عجب افتاں و خیزاں مرحلے پہنائی شب کے،تڑپ غم ہائے ہجراں کی
نہ جانے عمر کے کس مرحلے پہ چھوٹ گئےمیں چاہتا ہوں کبھی بات کر کے دیکھوں تو
سفر کے گزشتہ مرحلے میں ادھر ادھر گھما دیا تھایہ دنیا
مرحلے تاریک تھے اور منزلیں تاریک تراس کی ننھی روشنی پیہم رہی ظلمت شکن
اور تمہارے مسئلے اور مرحلےاور ہم ہیں روح کی احساس کی گہرائیوں کے غوطہ خور
کہ جس مرحلے پر کسی کو کسی گھر کی کوئی ضرورت نہیں ہے
زندگی کے یہ مرحلے ہیں عجیبپیش آتے ہیں حادثے بھی عجیب
منزل کی دھن میں جھومتے گاتے چلے چلوہر مرحلے کو سہل بناتے چلے چلو
جہاں گھنے سبز اور پھل دار درختوں میں پریوں کا ہجوم استقبالیہ رقص کے عروجی مرحلے کو چھو رہا ہےمیرے ساحر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books