aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "markuuz"
مرحبا صبر کا عرفان کہ معراج حیاتنور مجسوم ہوا گنبد خضرا مرکوز
پردۂ چشم نے صرف ایک نشستہ بت کوذہن کے دائرۂ خاص میں مرکوز کیا
مری آنکھوں میں تو مرکوز ہے روزن کا سماںاپنی ہستی کو تباہی سے بچانے کے لیے
روشن روشن روشنآنکھیں یوں مرکوز ہوئی ہیں جیسے میں ہی میں ہوں
مجھ پہ مرکوز تھی اک نگاہ سیہاور عجب زاویے سے
اس میں اک مرکوز تسلسل بھر دینا ہےاس کو پھر سے لامتناہی کر دینا ہے
نظر جس کی امروز و فردا کے چہروں پہ مرکوز ہےوہی اس سفر میں
مرکوز کس لئے ہے تمہاری نظر بھلاآشفتگان دل کے دریدہ لباس پر
مرکوز کس لئے ہے تمہاری نظر بھلاآشفتگان دل کے دریدہ لباس پر
مشکلیں امت مرحوم کی آساں کر دےمور بے مایہ کو ہمدوش سلیماں کر دے
سب بت اٹھوائے جائیں گےہم اہل صفا مردود حرم
مردم چشم زمیں یعنی وہ کالی دنیاوہ تمہارے شہدا پالنے والی دنیا
(یہ میری ایک خواہش ہے جو مشکل ہے)وہ نجمؔ آفندی مرحوم کو تو جانتی ہوگی
وہ گداز دل مرحوم کہاں سے لاؤںاب میں وہ جذبۂ معصوم کہاں سے لاؤں
یہ ڈھلکے بدن اور یہ مدقوق چہرےثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
خواب سے بے دار ہوتا ہے ذرا محکوم اگرپھر سلا دیتی ہے اس کو حکمراں کی ساحری
جس عہد سیاست نے یہ زندہ زباں کچلیاس عہد سیاست کو مرحوم کا غم کیوں ہے
صدق خلیل بھی ہے عشق صبر حسین بھی ہے عشق!معرکۂ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق!
مری حیات یہ ہے اور یہ تمہاری قضازیادہ کس سے کہوں اور کس کو کم بولو
خاک مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گااب دعائے نیم شب میں کس کو میں یاد آؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books