aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "martabat"
کعبۂ ارباب فن سطوت دین مبیںتجھ سے حرم مرتبت اندلسیوں کی زمیں
غرور جاہ و مرتبتکے بندھنوں کو توڑ کر
مرتا ہوں خامشی پر یہ آرزو ہے میریدامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا ہو
جینے کی خاطر مرتا ہوںاپنے فن کو رسوا کر کے اغیار کا دامن بھرتا ہوں
ہر آن نفع اور ٹوٹے میں کیوں مرتا پھرتا ہے بن بنٹک غافل دل میں سوچ ذرا ہے ساتھ لگا تیرے دشمن
کہہ رہا ہے مرحبا
روز جیتا ہوں روز مرتا ہوںجب ترے شہر سے گزرتا ہوں
وہ خواب جو آسودگیٔ مرتبہ و جاہ سےآلودگیٔ گرد سر راہ سے معصوم!
تمہارے تنے کی متانت اور قوتدھوپ اور بارش تمہیں اپنے تحفوں سے نوازتی رہے
سب بھیگتے ہیں گھر گھر لے ماہ تا بماہییہ رنگ کون رنگے تیرے سوا الٰہی
جب ملے تھے تم سے پہلی مرتبہیہ لگا جیسے کہ سب کچھ پا لیا
کیوں غیروں کا دم بھرتا ہےکیوں خوف کے مارے مرتا ہے
بے طلب پہلے پہل مرحمت بوسۂ لبجس سے کھلنے لگیں ہر سمت طلسمات کے در
میں ان لفظوں میں جیتا اور مرتا ہوںمیں ان لفظوں میں اپنا غم
یہ سب مصیبت زدہ، متانت سےبردباری میں سہہ رہے ہیں
کل زمانے کی نگاہوں میں وہ عزت پائے گامرتبہ پہچان جائے گا جو اب استاد کا
یہ ہنستے ہوئے ننھے بچے یہ گاڑی سے ٹکرا کے مرتا ہوا ایک اندھا مسافرہوائیں نباتات اور آسماں پر ادھر سے ادھر آتے جاتے ہوئے چند بادل
یہ مرحمت شیخ بد زباں کی
یہ زندگی بھی کوئی زندگی ہے پل پل میںہزار بار سنبھلتا ہوں اور مرتا ہوں
ان کی جھنکار سے خود وقت جھنک اٹھتا ہےنغمہ مرتا ہے کبھی، نالہ بھی مرتا ہے کبھی؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books