aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masal"
''ہر ایک کروٹ میں یاد کرتا ہوں تم کو لیکنیہ کروٹیں لیتے رات دن یوں مسل رہے ہیں مرے بدن کو
الوداع کہہ چکی ہےتم مجھے مسل سکتے ہو
بڑھا میں کہ اک بار پھر سر کچل دوںاسے بھاری قدموں سے اپنے مسل دوں
بہروپئے!اس ولایت میں ضرب مثل ہے
حکمت و فن وطن میں پھیلائیںشاہراہیں مسل کی کھل جائیں
اور اب اپنے جوتے سےمسل دینا چاہتے ہو
سچے کی تو عزت ہی بڑھے گی جو کریں جانچمشہور مثل ہے کہ نہیں سانچ کو کچھ آنچ
یہ مقولہ ہند میں مدت سے ہے ضرب المثلجو کہ جا پہنچا دکن میں بس وہیں کا ہو رہا
اس پہ بھولے ہو کہ ہر دل کو کچل ڈالا ہےاس پہ بھولے ہو کہ ہر گل کو مسل ڈالا ہے
یہ جنگ وقت کی تہذیب کو کچل دے گییہ جنگ امن کے پھولوں کو بھی مسل دے گی
اسے مسل ڈالا تھاانصاف کی عدالت میں
اور اس دنیا کو اپنی ہتھیلی پر رکھ کرمسل دوں
محرومی میرے گال مسل کرروٹی کا ٹکڑا دیتی ہے
یہ کچی کلیاں گلاب جیسییہ کس نے ان کو مسل دیا ہے
جس کے ابھی کئی اور کش لئے جا سکتے تھےچھوٹی سی گول میز پر بری طرح سے مسل ڈالا
پھر زمین پہ پھینکا اور مسل دیاوہ اور ناری ایک سی خصوصیات کے حامل ہیں
محبت کے نام پر جو مسل دی جائیںہم وہ کلیاں ہیں
آپ ہی آپ سلگتا ہوا کاغذ کا وجودہاتھ پھیلا کے کسی راکھ سے اٹتے ہوئے برتن میں مسل دیتا ہوں
مسل دیتی ہے سارے منظرہوا خاک بھر دیتی ہے
اس کے بازو پھیل جاتے ہیںہر مسام ہر عضو پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books