aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashvaraa"
کسی کی یاد ستاتی ہے رات دن تم کوکسی کے پیار سے مجبور ہو گئی ہو تم
ننھی لڑکیساحل کے اتنے نزدیک
تمہاری ہر خوشی کی ہیں ضمانت دھڑکنیں میریمگر اک مشورہ سن لو
راتوں کو سونے سے پہلےنئی پرانی یادوں کو
دادی کو میں نے اک دن یہ مشورہ دیا تھاچہرے کی جھریوں کو آسان ہے مٹانا
تم کو میرا مشورہ ہے، بھول جاؤ تم سے اب تکجو بھی کچھ میں نے کہا ہے''
مگراک مشورہ سن لو
بستیاں ہوں کیسی بھی پستیاں ہوں جیسی بھیہر طرح کی ظلمت کو روشنی کہا جائے
نظم کہوگےکہہ لوگے کیا؟
میرا اعجازؔ مشورہ ہے یہیتم بھی جا کر پڑھو کتاب کوئی
تو میں اسے کیا مشورہ دوں گیقہقہہ بچپن کی بچھڑی ہوئی سکھی
نہ دو مشورہ ہم کوکہ ذرا سنبھل کر چلو
سنا مشورہ تیرا اے صوت غیبیضلالت کی سرحد میں آ کر بھی دیکھا
سخنور ہوں کہو تو مشورہ اک دوںیہ گھاٹے کا ہی سودا ہے
مجھے یہ ڈر ہے کسی آفتاب کی گرمیتری نظر کے ہزار آئنوں کو توڑ نہ دے
میری محبوب یہ توہین محبت ہوگیبے وفا کہہ کے مرے پیار کو مجروح نہ کر
میری محبوب یہ آنسو ہیں کہ موتی رخ پران کو اس طرح نہ بیکار گنوا مان بھی جا
آتش بے سود میں مت کود ہو کر بے خطرمت گنوا یوں مفت میں آزادئ قلب و جگر
میں چاہتا ہوںکہ مشورہ بھی کروں کسی سے
بابا نے میرے دوبارہ جنم کا مشورہ مانگااور ماں نے میرے بے نام کتبے کو آنسوؤں سے صاف کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books