aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "master"
نوٹ میںماسٹر کی چھڑی
نرسری کا ماسٹر انگریز ہونا چاہئےعقد کا معیار اتنا ''ریز'' ہونا چاہئے
ماسٹر جی باہر گئے ہیںماسٹر جی گئے ذرا باہر
کہا ماسٹر جی نے منے سے اک دنکرو کام پورا جو ہم نے کہا ہے
ننھی ہو تم بچی ہو تمسب عقل کی کچی ہو تم
بنی تھی کرسی جو اک ہیڈ ماسٹر کے لیےجناب ہیڈ اسے لے گئے ہیں گھر کے لیے
نہ آئے ماسٹر جس دن پڑھانے میرے درجے میںذرا سی دیر کو اس دن میرا دل شاد ہوتا ہے
ماسٹر مجھ کو مارتے کیوں ہیںمیں نے ان کو بھلا کہا کیا ہے
ماسٹر کی پلک جھپکتے ہیحاضری دے کے میں روانہ ہوا
آج موٹے ماسٹر چکرا گئےاٹھتے ہی دیوار سے ٹکرا گئے
گڈو کے ماسٹر نےاک دن یہ اس سے پوچھا
ہر اک کچھ نہ کچھ لایا تھااک تحفہ تھا ماسٹر جی کا
ہماری طرح شاید ماسٹر صاحب بھی ہیں بھوکےابھی جھلا کے دو لڑکوں کو وہ بھی مار بیٹھے ہیں
مہرباں ہوں ماسٹر ایسی مری قسمت نہیںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اے قلم کیا کہوں میں سحر بیانی تیریحال دل اپنا سناتا ہوں زبانی تیری
اے عندلیب گلشن میں ہوں ترا فدائیاس صوت جاں فزا کی اللہ رے دلربائی
رنگ چمن بنا ہے گریبان صبح عیددامان گل سے کم نہیں دامان صبح عید
بیوہ ہیں نالۂ غم ہے با اثر ہماراتڑپائے گا دلوں کو درد جگر ہمارا
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
ہر کوئی مست مئے ذوق تن آسانی ہےتم مسلماں ہو یہ انداز مسلمانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books