aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mataalib"
اک طرف عزلت میں ہے نقاد معنی مو شگافیہ معانی ہیں موافق وہ مطالب ہیں خلاف
ایک بے باک حسینہ سی بری لگتی ہےلفظ کیوں اپنے مطالب سے مکر جاتے ہیں
تو نے الفاظ کو بخشی ہے حیات جاویدشعر ہیں جسم فقط روح مطالب تو ہے
نگاہ شوق وہ انداز پر فسوں یعنینئے نئے وہ مطالب وہ جذب با معنی
نظر میں پھرتے ہوں گے کل نتائج بھی عواقب بھیسمجھ میں آ گئے ہوں گے رعونت کے مطالب بھی
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہیبرق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
قیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرورنہیں ہو تم مرے اور میرا فردا بھی نہیں میرا
روح کیا ہوتی ہے اس سے انہیں مطلب ہی نہیںوہ تو بس تن کے تقاضوں کا کہا مانتے ہیں
جس گھڑی رات چلےجس گھڑی ماتمی سنسان سیہ رات چلے
عجب چیز ہے لذت آشنائیشہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
مالک نے ہر انسان کو انسان بنایاہم نے اسے ہندو یا مسلمان بنایا
میں خود کو موت کے ہاتھوں میں سونپ سکتا ہوںمگر یہ بار مصائب اٹھا نہیں سکتا
طب مغرب میں مزے میٹھے اثر خواب آوریگرمئ گفتار اعضائے مجالس الاماں
دل بھنورا نہ پھول نہ کونپلبگیا نا بگیا کا مالی
پھر نہ دہکیں گے کبھی عارض و رخسار ملوماتمی ہیں دم رخصت در و دیوار ملو
اے عشق کہیں لے چل!برسات کی متوالی گھنگھور گھٹاؤں میں
اک دفتر مظالم چرخ کہن کھلاوا تھا دہان زخم کہ باب سخن کھلا
محبت کا مطلب جاننا چاہتے ہوتو پہلے دریا سے ملو۔۔۔
کون کہتا ہے کہ آہیں ہیں مصائب کا علاججان کو اپنی عبث روگ لگاتی کیوں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books