aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "matlii"
سچ میرے وجود میں متلی کی طرح تیرتا ہےجب بھی یوں ہی کھڑکی سے موسم اترتے ہیں
ہوئی اس دوائی سے متلی اسےاچانک ہوئی ایک الٹی اسے
طویل متلی کی جان لیوا سی کیفیت سے نجات پائیمگر فلک کے فراخ آنگن میں
دیکھ کر رنگ چمن ہو نہ پریشاں مالیکوکب غنچہ سے شاخیں ہیں چمکنے والی
ماٹی میں ماس کی کھاد بھریاور نس نس کو زخمایا تھا
تعفن سے پر نیم روشن یہ گلیاںیہ مسلی ہوئی ادھ کھلی زرد کلیاں
اپنے سینے کے مطلع پر جو چمکا وہ چاند ہواجس نے من کے اندھیارے میں آن کیا اجیارا چاند
ماں پیچھے ایک میلی چدر اوڑھے جاتی ہےبیٹا بنا ہے دولہا تو باوا براتی ہے
دل بھنورا نہ پھول نہ کونپلبگیا نا بگیا کا مالی
جس کی تابش میں درخشانی ہلال عید کیخاک کے مایوس مطلع پر کرن امید کی
پھر میں ہوں اور عشق کی بیتابیاں جگرؔاچھا ہوا وہ نیند کی ماتی چلی گئی
مطلع اول فلک جس کا ہو وہ دیواں ہے توسوئے خلوت گاہ دل دامن کش انساں ہے تو
ٹھہرائیں گے ان لبوں کو مطلعجاناں کے لیے سخن کہیں گے
گر کتابیں ہو گئیں میلی تو کیا پڑھنے کا لطفکام کی چیزیں ہیں جو ان کی حفاظت چاہئے
دور دروازہ کھلا کوئی کوئی بند ہوادور مچلی کوئی زنجیر مچل کے روئی
اور وہ جو آشنا سے جھگڑی ہیں یا لڑی ہیںمنہ کو چھپا پلنگ پر مچلی ہوئی پڑی ہیں
مگر لمحہ بھر بعدہجر میں نہا کر، رات سی میلی میلی
چمکتے لفظوں کی میلی آنکھوں میں الجھے آنسو بلا رہے تھےمگر مجھے ہوش ہی کہاں تھا
اب صبر کے میٹھے پھل آہیں بھر بھر کر کھاتے ہیںمالن کو بنا بیٹھے خالہ مالی کو رلانا چھوڑ دیا
چمن کو اس لئے مالی نے خوں سے سینچا تھاکہ اس کی اپنی نگاہیں بہار کو ترسیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books