aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mauja-e-gam"
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
دل چل کے لبوں تک آ نہ سکا لب کھل نہ سکے غم جا نہ سکااپنا تو بس اتنا قصہ تھا تم اپنی سناؤ اپنی کہو
شہر کے نتھنے کھلیں تو موجۂ باد جنوبآم پر بور آ چکا ہے یہ خبر پھیلائے
موجۂ بحر قناعت تیری ابرو کی شکنتخت شاہی پر حصیر فقر تیرا خندہ زن
میں تجھ کو دیکھ کے خود سے سوال کرتا ہوںیہ موج رنگ زمیں پر کہاں سے اتری ہے
تیری سرخی میں نہاں ہے کچھ شراب زندگیتیری تہ میں غرق ہے موج شباب زندگی
ایک دنیا مرتعش تھی موجۂ نغمات پراک عجب خوابیدگی طاری تھی کائنات پر
تیرے اس نقرئی ماتھے پہ طلائی جھومرچاند کی کرنوں میں بہتا ہوا اک موجۂ نور
اپنے رخ پر نہیں ہے موجۂ نورجھونپڑی کس طرح ہو رشک محل
تمہارا ذکر آتے ہی دھندلکےذہن میں اک موجۂ تاریک بن کر پھیلتے جائیں گے
رو میں یہ موجۂ باطل کی بہا جاتا ہےفضل سے اپنے مسلماں کو مسلماں کر دے
ہر موجۂ نسیم سے رنگت بدل گئیگلشن میں غنچے غنچے کی صورت بدل گئی
آئینہ خانۂ عالم مجھے معلوم ہے یہموجۂ وقت پہ جو عکس ابھرتے ہیں یہاں
تھکے ماندے مسافر کو سلا دیتا لب دریاہوائے سرو بن کر موجۂ عنبر فشاں ہو کر
موجۂ دید کو نادیدہ بنا دیتی ہےوقت موجود کو محدود سا کر دیتی ہے
موجۂ دریا اشاروں سے بلاتی ہے قریباپنی سنگین گود پھیلائے ہوئے ہے کوہسار
نوحۂ غم ہی سہی شور شہادت ہی سہیصور محشر ہی سہی بانگ قیامت ہی سہی
سر شاخ نہال غم چہکتا ہےکوئی بھولا ہوا بسرا ہوا دکھ
ہمکنار غم ہو کرلطف زندگی کھو کر
فاصلے فاصلے نہ لگتے تھےکیا کہوں ضبط حال غم تجھ سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books