aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maulaanaa"
بہت میں نے سنی ہے آپ کی تقریر مولانامگر بدلی نہیں اب تک مری تقدیر مولانا
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گےاحرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے
مجاہدین وطن میں شمار ان کا ہےہر ایک قول و عمل یادگار ان کا ہے
اک ذخیرہ باز مولانا نما دوکان دارقوم کے اس ابتلا سے کل بہت تھے بے قرار
مسلم سے تنفر اور کفار سے یارانہآخر یہ قلا بازی کیوں کھا گئے مولانا
دیش بھارت کی عزت بچا لیمولانا ان میں کوئی تھا کوئی مہاتما
بھارت کا انمول رتن تھے مولانا آزادسچے ایک محب وطن تھے مولانا آزاد
سناؤں کس کو جا کر اپنی ارزانی کا افسانہیقیں کیجے مرے حق میں نہ مسٹر ہے نہ مولانا
داروغہ کے بیٹے تھے وہ نانا ان کے مولانا تھےکھاتا پیتا گھر تھا ان کا
کس کو لے کر جا رہے ہیں آج یوں نوحہ کناںرو رہے ہیں آج کس کو ملک کے پیر و جواں
سحر کے جھٹپٹے میں گا رہی تھی رات کی لیلیٰچمن میں بج رہا تھا سطوت رفتہ کا اک تارہ
وہ آئے سوز خوانی کیاور اس کے بعد مولانا نے بھی تقریر فرمائی
خودی شیر مولا جہاں اس کا صیدزمیں اس کی صید آسماں اس کا صید
خاکی و نوری نہاد بندۂ مولا صفاتہر دو جہاں سے غنی اس کا دل بے نیاز
کریں یہ عہد کہ اوزار جنگ جتنے ہیںانہیں مٹانا ہے اور خاک میں ملانا ہے
آس نہ جب باقی رہے کوئیتو ہی کر انصاف اے مرے مولا
کبھی نغمہ نور فضاؤں میںکبھی مولا حضور دعاؤں میں
ابھی تو فاقہ کش انسان سے آنکھیں ملانا ہےابھی جھلسے ہوئے چہروں پہ اشک خوں بہانا ہے
مغفرت کی تجھ پہ مولا اب فراوانی کرےجنت الفردوس میں بھی رحمت ارزانی کرے
کہاں آنکھیں ملانا ہے کہاں پلکیں جھکانا ہےیا یہ لکھو کہ اب کی بار جب وہ ملنے آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books