aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mavaaqe"
بخشتے ہیں آپ دریا کشتیاں کھیتے ہیں ہمآپ دیتے ہیں مواقع رشوتیں لیتے ہیں ہم
اور بڑھنے کے مواقع بھی ہمیں دیتا ہے وقتسبز کو زریں بتانے کی اجازت مرحمت کرتا ہے اور
مکمل اور جدید ہونے کے مواقعیا
قوم آوارہ عناں تاب ہے پھر سوئے حجازلے اڑا بلبل بے پر کو مذاق پرواز
ہے اب بھی اپنی پونجی اک ملال جاودان جاںنہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگی
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پرکماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
میں کہ خود اپنے مذاق طرب آگیں کا شکاروہ گداز دل مرحوم کہاں سے لاؤں
مذاق دوئی سے بنی زوج زوجاٹھی دشت و کوہسار سے فوج فوج
محاذ جنگ سے ہرکارہ تار لایا ہےکہ جس کا ذکر تمہیں زندگی سے پیارا تھا
اس کا مقام بلند اس کا خیال عظیماس کا سرور اس کا شوق اس کا نیاز اس کا ناز
جس سے روشن تر ہوئی چشم جہاں بين خليلاور وہ پانی کے چشمے پر مقام کارواں
آئیں بہاریں مجھ کو منانےتم بن میں تو منہ نہ بولی
تمہارے رنگ مہکتے ہیں خواب میں جب بھیتو خواب میں بھی انہیں خواب ہی سمجھتے ہیں
یہ اک گلستاں ہے ہوا لہلہاتی ہے کلیاں چٹکتی ہیںغنچے مہکتے ہیں اور پھول کھلتے ہیں کھل کھل کے مرجھا کے
یہاں سوئی ہوئی ہو تمیہاں روئے زمیں کے اس مقام آسمانی تر کی حد میں
زلزلے ہیں بجلیاں ہیں قحط ہیں آلام ہیںکیسی کیسی دختران مادر ایام ہیں
دھرتی کے مہکتے باغوں سےکلیوں کی جھولی بھر لائیں
ابل پڑے ہیں عذاب سارےملال احوال دوستاں بھی
تم اگر روٹھو تو اک تم کو منانے کے لئےگیت گا سکتا ہوں میں آنسو بہا سکتا ہوں میں
او دیس سے آنے والے بتاکیا اب بھی مہکتے مندر سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books