aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mazaamii.n"
کچھ کسب ہنر کر لوںگلہائے مضامیں سے
ایوب نہیں ہوں کوئی معصوم نہیں ہوںتا چند مظالم پہ رہوں ساکت و خموش
وہ ارمان وہ خوابکئی لا شعوری مضامین بن کر
تقریر و مضامیں پہ اکابر علما کےحضرت کو بھی کیا خوب تصرف کا ہے ملکہ
مقامات آہ و فغاں کے ابھارےمضامین نو کے شرارے جگائے
بکھر رہے ہو مضامین شاعری کی طرحکسی مقام پہ جم جاؤ کوئی کام کرو
تازے ہیں مضامیں بھی طبیعت بھی ہری ہےہاں گلشن قومی کی ہوا سر میں بھری ہے
تحقیقی مضامین لکھنے پڑےمنزل قریب آنے لگی
یہی مضامین نو ہیںمیرے عہد کے قلم کارو
کتنے ہی مضامین دماغوں نے نوازےکچھ حسن کی کچھ عشق کی کچھ خواب کی باتیں
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
مفلسی اور یہ مظاہر ہیں نظر کے سامنےسیکڑوں سلطان جابر ہیں نظر کے سامنے
یہی ہے دل کا مضمون اب تمہاری عمر کیا ہوگیہمارے درمیاں اب ایک بے جا تر زمانہ ہے
معززین عدالت بھی حلف اٹھانے کومثال سائل مبرم نشستہ راہ میں ہیں
جس گھڑی رات چلےجس گھڑی ماتمی سنسان سیہ رات چلے
کتنے ارمان ہیں کس صحرا میںکون رکھتا ہے مزاروں کا حساب
تھے ہر کاخ و کو اور ہر شہر و قریہ کی نازشتھے جن سے امیر و گدا کے مساکن درخشاں
کوئی اقرار نہ میں یاد دلاؤں گا نہ تمکوئی مضمون وفا کا نہ جفا کا ہوگا
اپنے افکار کی اشعار کی دنیا ہے یہیجان مضموں ہے یہی شاہد معنی ہے یہی
شاہد مضموں تصدق ہے ترے انداز پرخندہ زن ہے غنچۂ دلی گل شیراز پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books