aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mazduurii"
آسماں جان طرب کو وقف رنجوری کرےصنف نازک بھوک سے تنگ آ کے مزدوری کرے
خون زردار ہی مزدور کی مزدوری ہےمیں جو خاموش ہوں یہ باعث مجبوری ہے
وہ اک مزدور لڑکی ہےبہت آسان ہے میرے لیے اس کو منا لینا
تو جیون کو میزان پہ رکھ کر تولا کرتے ہیںمزدوری کرتے ہیں
اپنی خواری کیسستی مزدوری جب پائے گا
میں دکھ اپنے خواب کاتم نے جس کی مزدوری نہیں دی
از سحر تا شام کرتا ہوں دیانت سےتو مزدوری بھی واجب سی ملے کوئی
کرتے ہیں مزدوری بچے جاتے نہیں اسکولاس میں ان کی بھول نہیں ہے یہ ہے بڑوں کی بھول
کام کسی کا ہے مزدوریمحنت کر کے پوری پوری
جان جمہور اس کو کہتے ہیںیعنی مزدور اس کو کہتے ہیں
وہ آئےانھوں نے کہا
گھر میں وہ حیرت اور حیرانی لایا ہےرات کہیں آرام کی مزدوری کر کے
شہر میں کی دن بھر مزدوریکرتی ہی کیا تھی مجبوری
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشتشاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
مجبوری یا مہجوری کی تھکن سے لوٹا کرتے ہیںتم جاؤ
وہ سارے خواب تھے قصاب جو دیکھا کیا ہوں میںخراش دل سے تم بے رشتہ بے مقدور ہی ٹھہرو
اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیںاپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم
دوری اور مجبوری کیا ہےاس کو بھی پہچانتے ہیں
وہ نار یہ کہہ کر دور ہوئی 'مجبوری ساجن مجبوری'یہ وحشت سے رنجور ہوئے اور رنجوری سی رنجوری؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books