aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "me.aar"
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
ہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کےشہود اک فن ہے اور میری عداوت بے فنوں سے ہے
اپنی ذلت کی قسم آپ کی عظمت کی قسمہم کو تعظیم کے معیار پرکھنے ہوں گے
اب نہ جھپکے گی پلک، اب نہ ہٹیں گی نظریںحسن کا میرے لیے آخری معیار ہے تو
ذوق طلب کے بھی ہیںمعیار عجب
زرپرستوں نے جفاکار بنا رکھا ہےآ کہ اس دور کا معیار بدلنا ہے ہمیں
کوئی فلسفہ کوئی پائندہ اقدار نہیں، معیار نہیں ہےاس پر اہل دانش ودوان، فلسفی
زندگی نیچے کہیں منہ دیکھتی ہی رہ گئیکتنا اونچا لے گیا جینے کا معیار آدمی
اور اس کے بعد سپر مارکٹ پہ چھوڑ دیاجہاں بس ایک ہی معیار آدمیت تھا
شعر فہمی کے لیے ہیں جو شرائط بے خبرسوچ تو پورا اترتا بھی ہے اس معیار پر
نرسری کا ماسٹر انگریز ہونا چاہئےعقد کا معیار اتنا ''ریز'' ہونا چاہئے
آگ اور درد کے معیار پرکھنے کے لئےان اندھیروں کی فصیلوں سے گزرنا ہوگا
جیسے جلتے ہوئے جنگل پہ برس جائے گھٹافن کے معیار بدلتے تو ہیں لیکن اب کے
مجھ کو حاصل ہے وہ معیار شب و روز کہ جواس کے محبوب کے ہاتوں میں نہیں خواب میں ہے
تیرے پرانے ذہن کے معیار توڑے جائیں گےتعمیر نو کی جائے گی
ہے بیکار اب اصلیت کی تمنانہیں ہیں پرکھنے کے معیار اصلی
زندگی کے کئی معیار ہیںورق ورق
براجے دیوتاؤں کے سراپے سانولے تھےمگر اس وقت بھی کچھ حسن کا معیار اونچا تھا
بے تکی منظر کشیکیوں نہیں رکھ پاتے ہیں پرچے کا یہ معیار ایک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books