aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mehan"
آخر اسیر یاس کا قفل دہن کھلاافسانۂ شدائد رنج و محن کھلا
رنج رکھا تھا محن رکھا تھا غم رکھا تھاکس کو پرواہ تھا اور کس میں یہ دم رکھا تھا
باد بہاری بن کے چلیں گے سرسوں بن کر پھولیں گےخوشیوں کے رنگیں جھرمٹ میں رنج و محن سب بھولیں گے
میں چپ ہوں گو ہوں پر محنتم سے شکایت کیا کروں
ناکام حسرتوں کی یہی تو ہے یادگارداغوں کا جو ہجوم دل پر محن میں ہے
چمکدار دھن کالے دھن سے نکالوغریبوں کو رنج و محن سے نکالو
ہلکے نیلے دھوئیں کی لہروں سےدھلنے لگتی ہے گرد رنج و محن
کیا غم جو ہے راہ محنہے دست قدرت میں مرے رخش ترقی کی عناں
اس میں ریاستوں کا دھن سارے نشاطسب محن
راہ عمل دکھاتا رہا قوم کو مگرتو مطمئن تھا دل ترا رنج و محن میں تھا
اس وطن کے واسطے کیا کیا سہے رنج و محنناز کے قابل ہے ان کی جاں نثاری کا چلن
لئے آنکھوں میں رنج و محن اپنےکئے جائیں گے کب تک جتن اپنے
دیکھ کر بشاش ہو جاتا ہے قلب پر محنپھول گڑہل کا ہے یا آویزۂ گوش چمن
زمانے بھر میں ہوا ہر طرف ترا ماتممحیط سارے جہاں کو ہوئے ہیں رنج و محن
گرچہ ہے یہ مقام درد و محنکیا خبر منزل دگر کیا ہو
راہ میں آئیں چاہے رنج و محنیہ ہے میرا وطن تمہارا وطن
جور میں ستم میں ہےرنج و محن میں حسن ہے
دیکھتے ہیں آج جس کو شاد ہے آزاد ہےکیا تمہیں پیدا ہوئے رنج و محن کے واسطے
باغ وطن میں یاسمیں ہے ایک یاسمندونوں کے بو سے مٹتے ہیں رنج و غم و محن
کہنے کو حاتمؔ و قارونؔ و کرنؔ بھی آئےاپنے حصے میں وہی رنج و محن ہیں کہ جو تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books