aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mel"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
کسی سے میل ہو گیاتو رنج و فکر کھو گیا
لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیںروح بھی ہوتی ہے اس میں یہ کہاں سوچتے ہیں
اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کوفکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
جو رات نہ دن جو آج نہ کلپل بھر کو امر پل بھر میں دھواں
ٹیکسٹ میں لوگ محبت کی خطا بھیجتے ہیںگھر بتاتے نہیں آفس کا پتا بھیجتے ہیں
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
میری سپر اور مرے دل کی پناہدرد و مصیبت میں مری تکیہ گاہ
اس نیلے صحرا میں یوں ہی میں صدیوں سے آوارہ ہوںاور تنہا ہوں
مرد کا اس طرح سے نہارنابندھ گئے دونوں پیار کے بندھن میں
پتلون کی سلائی پچانوے روپے دیعرفی کے بوٹ ساڑھے چھ سو روپے میں آئے
جب میرے حق میں پاپا نے انہیں سمجھایاتبھی تو مجھے میرا ہیرو ملا تھا
گرد چہرے پر پسینے میں جبیں ڈوبی ہوئیآنسوؤں میں کہنیوں تک آستیں ڈوبی ہوئی
راہبر کے بھیس میں ہیں راہزناس سفر کی ہیں فضائیں پر فتن
خیر خیرات بخششیں نذریںلاگ لگ لین دین میل ملاپ
کشتی بھی نئی دریا بھی نیا ساحل بھی نیا ملاح بھی نئےاب کر کے بھروسہ ہمت پر طوفان میں راہ بنا ڈالیں
نیند بھی آئے نہیں جاگے خوشی میں رات بھرآنے والی صبح پر تھی بس تصور کی نظر
میں کس کو بولوں جو میرےماتا پتا کا میل کرے
میل نہیں کھاتا جس سے حال کا چہرہپھر بھی لگی ہے دل کی دیوار پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books