aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miTaa"
سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہجو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو
میری امید اگر مٹ گئی تو مٹنے دوامید کیا ہے بس اک پیش و پس ہے کچھ بھی نہیں
پر کوئی اس کی نظروں کومیرے دل سے مٹا نہ سکے گا
میں تم سے جیت جاؤں گاکہ تم کو تو مٹا ہی دے گا
پیار کی آخری پونجی بھی لٹا آیا ہوںاپنی ہستی کو بھی لگتا ہے مٹا آیا ہوں
میرے لب پر قصۂ نیرنگی دوراں نہیںدل مرا حیراں نہیں خندہ نہیں گریاں نہیں
آ غیریت کے پردے اک بار پھر اٹھا دیںبچھڑوں کو پھر ملا دیں نقش دوئی مٹا دیں
وہ مٹ گئی تشویشارجن کو بلایا
کوئی حسن ناہید پر مر مٹا تھاکوئی چشم نرگس کا بیمار سا تھا
رہتا مرا بھی نخل تمنا جو بے ثمریہ جائے صبر تھی کہ دعا میں نہیں اثر
ذلت کے جینے سے مرنا بہتر ہےمٹ جاؤ یا قصر ستم پامال کرو
مفلسی حس لطافت کو مٹا دیتی ہےبھوک آداب کے سانچوں میں نہیں ڈھل سکتی
جسم کی موت کوئی موت نہیں ہوتی ہےجسم مٹ جانے سے انسان نہیں مر جاتے
کس قدر دیتے ہیں دکھ ہم کو یہ ہائے ڈنڈےساری دنیا سے خدا اب تو مٹا دے ڈنڈے
ذرا سانس لینے کو قیام لو، مرا نام لو،تو سفر کی ساری تھکن یہیں پہ اتار لو،
کسی نے چاہاہماری دنیا ہی وہ مٹا دے
برسوں سے ہو رہا ہے برہم سماں ہمارادنیا سے مٹ رہا ہے نام و نشاں ہمارا
ذرا جو دم بھر کو آنکھ جھپکی، یہ دیکھتا ہوں نئی تجلیطلسم صورت مٹا رہے ہیں، جمال معنی بنا رہے ہیں
دلوں سے اپنے عداوت مٹا کے عید منائیںکسی کے لب پہ تبسم سجا کے عید منائیں
اتنا پر سوز ہوا نالۂ سفاک مراکر گیا دل پہ اثر شکوۂ بے باک مرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books