aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "middle"
تمہیں معلوم ہے ناہمارا صحن چھوٹا ہے اور اس میں چند خواب ہی بہ مشکل پورے اترتے ہیں
سفید پوشی کی اوٹ میں بے شمار آہیں چھپی ہوئی ہیںقرین جاں ہے
آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیںزندگی مثل بلال حبشی رکھتے ہیں
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستورمسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلےہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے
جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیاچہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیا
ملے آبشاروں سے بھی حوصلےپہاڑوں میں تجھ کو دئے راستے
کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا
کچھ لفظ جنہیں معنی نہ ملےکچھ گیت شکستہ جانوں کے
چراغ جن سے ضیا امن و آشتی کی ملےچراغ جن سے دیئے بے شمار روشن ہوں
جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کوہمت کفر ملے جرأت تحقیق ملے
ملے تو ہم آج بھی ہیں لیکننہ میرے دل میں وہ تشنگی تھی
دیکھا تو آدمی ہی یہاں مثل رانگ ہےفولاد سے گڑھا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
اب اگر وہ کبھی مجھ سے ملےتو میں اس سے بات نہیں کروں گا
کہیں ایسا نہ ہو پاؤں مرے تھرا جائیںاور تری مرمریں بانہوں کا سہارا نہ ملے
یہ استغنا ہے پانی میں نگوں رکھتا ہے ساغر کوتجھے بھی چاہیئے مثل حباب آبجو رہنا
یتیم آنسو نے جیسے جاناکہ اس کہانی کی سر پرستی ملے
مثل پیراہن گل پھر سے بدن چاک ہوئےجیسے اپنوں کی کمانوں میں ہوں اغیار کے تیر
مرے سفر کے ساتھیو! تمہیں سے پوچھتا ہوں میںبتاؤ کیا صنم ملے، بتاؤ کیا خدا ملا
پیار مانگا تو سسکتے ہوئے ارمان ملےچین چاہا تو امڈتے ہوئے طوفان ملے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books