aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "middle-class"
تمہیں معلوم ہے ناہمارا صحن چھوٹا ہے اور اس میں چند خواب ہی بہ مشکل پورے اترتے ہیں
سفید پوشی کی اوٹ میں بے شمار آہیں چھپی ہوئی ہیںقرین جاں ہے
جلا کر جس نے دیکھو ان کو آخر خاک کر ڈالامٹا کر ان کو مثل خس جہاں کو پاک لا
میں روشنی میں اتنی غلطیاں کرتا ہوںجتنی لوگ اندھیرے میں نہیں کرتے ہوں گے
صبح کے تین بجنے والے ہیںنیند ہے دور میری آنکھوں سے
کبھی کبھی مرا بچہ سوال کرتا ہےزمین کیسے بنی ہے یہ آسماں کیا ہے
رات کے فرش پرموت کی آہٹیں
یہ وقت صبح یہ سماںیہ دیدہ زیب گلستاں
فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرابڑی جناب تری فیض عام ہے تیرا
اب رات ڈھل رہی ہے کوئی دو کا وقت ہےآنکھوں میں نیند جھول رہی ہے ابھی تلک
آج کا دن کیسا با رونق ہے بچو واہ واہمرد بوڑھے ہوں کہ بچے جا رہے ہیں عید گاہ
خوباں سے اپنے اپنے لیے سب نے دل کے کامدل کھول کھول سب ملے آپس میں خاص و عام
پھیلی ہے فضاؤں میں خوشی میری نظر کیہنستی نظر آتی ہیں فضائیں مرے گھر کی
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صبح کا سماںچشمۂ آفتاب سے نور کی ندیاں رواں!
ناز کیوں ہو نہ تجھے کرشن دلاری جمناتو تو رادھا کی سہیلی بنی پیاری جمنا
دنیا میں کوئی شاد کوئی درد ناک ہےیا خوش ہے یا الم کے سبب سینہ چاک ہے
سنا رہا ہوں تمہیں داستان گاندھی کیزمانے بھر سے نرالی ہے شان گاندھی کی
جھٹپٹے کا نرم رو دریا شفق کا اضطرابکھیتیاں میدان خاموشی غروب آفتاب
یہ وہ شب ہے جو نصیحت ہے زمانے کے لئےیہ وہ شب ہے جو عبادت ہے زمانے کے لئے
لوگ ہم سے روز کہتے ہیں یہ عادت چھوڑیئےیہ تجارت ہے خلاف آدمیت چھوڑیئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books