aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mile.ngii"
شاخوں سے تازہ تازہ پھر روٹیاں ملیں گیتوڑیں گے روٹیاں ہم کھائیں گے گھر میں کھانا
پیشوایان مذاہب کو ملیں گی رشوتیںڈھونگ تبلیغ اور شدھی کا رچایا جائے گا
تمہیں حوریں ملیں گیتو ان حوروں کے صدقے میں
صلیبیں بھی سبھی خالی ملیں گیہر طرف گرجا گھروں میں
وہاں تمہیں دو آنکھیں ملیں گیان میں یہ نظم ہوگی
مری متاع جہاں میں تم کوبہت سی رسوائیاں ملیں گی
مگر ملوں گایقیں کے سورج کی راس تھامے
حوریں ملیں گی سوچ کے بے موت مر گیاامت کو اپنی ساتھ میں بدنام کر گیا
''کن''تو وقت کو بھی جنم ملے گا
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گامجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
مگر وہ کالک نہیں اترتیملو گی جب تم پتہ چلے گا
کہ ہر شے سمندر سے آئی سمندر میں جا کر ملے گی
نہ لوٹے گا کوئی محنت کسی کیملے گی سب کو دولت زندگی کی
کیا کچھ نہ ملا ہے جو کبھی تجھ سے ملے گااب تیرے نہ ملنے کی شکایت نہ کریں گے
ہم ان کو دیتے ہیں بے جان اور غلط تعلیمملے گا علم جہالت نما سے کیا ان کو
دو پہیوں اور ایک کشتی کے لیےدوست: ہم پھر ملیں گے
غنچے ہمارے دل کے اس باغ میں کھلیں گےاس خاک سے اٹھے ہیں اس خاک میں ملیں گے
کس کے چہرے میں تلاشوں تیرے چہرے کی جھلککس کے آنچل میں ملے گی تیری ممتا کی مہک
لب شیریں پہ مری تشنہ لبی کا انعامجانے انعام ملے گا کہ چرانا ہوگا
اک دعوت میں آج ملیں گے تکے اور پلاؤمرغی کے پائے کا سالن بیگن کا آچار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books