aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miqdaar"
وہی انساں ہے خرم و خورسندجو ہے مقدار و وقت کا پابند
نوٹ میں ایک ہی رنگ و مذہب کے لوگوں میں جوزر کی مقدار کا فرق ہے وہ نہیں آئے گا
اور بوڑھے، تمباکو میںگڑ کی مقدار بڑھا دیتے ہیں
ہم اپنی مرضی کے نہ ان میں رنگ بھر سکتےبڑی مقدار میں اس کو
مذموم اور نعش خوردہ کھیت کے جیسےجسم جن میں شہوت کی مقدار صفر ہے اکڑ جائیں گے
اور کچھ دوست جو وافر مقدار میں تمباکو اگا رہے ہیںسرطانی رطوبتوں میں لتھڑے
امتحان گاہ مقدر ہو تو ایسیجس میں پر تاب و تواں ہم
میرے جسم میں اداسی کی مقدار بڑھ چکی ہےاب میں کسی ماہر احساسات کی
اور پھر آگ میں اور آب میں گوندھی ہوئی خاککتنی مقدار میں بیدار ہوا چاہتی ہے
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
تیری نظروں پہ ہے تہذیب و ترقی کا مدارتیری آغوش ہے گہوارۂ نفس و کردار
خراش دل سے تم بے رشتہ بے مقدور ہی ٹھہرومرے جحیمیم ذات ذات سے تم دور ہی ٹھہرو
لو ڈوب گئے درد کے بے خواب ستارےاب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدر
اک بجھی روح لٹے جسم کے ڈھانچے میں لیےسوچتی ہوں میں کہاں جا کے مقدر پھوڑوں
پوچھ کر اپنی نگاہوں سے بتا دے مجھ کومیری راتوں کے مقدر میں سحر ہے کہ نہیں
ان کے بھی مقدر میں لکھی اک خون میں لتھڑی شام نہ ہوسورج کے لہو میں لتھڑی ہوئی وہ شام ہے اب تک یاد مجھے
کیا لونڈی باندی دائی دوا کیا بندا چیلا نیک چلنکیا مندر مسجد تال کنواں کیا کھیتی باڑی پھول چمن
ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجودان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books