aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mizaaj-e-muqaddas"
سہہ سکے گا نہ اب مزاج اپنانیش وحشت کی درد انگیزی
بزرگ مقدس کے نام مقدس پہ بھیجیں درود و سلامسبھی خاص و عام
مزاج شعلگئ عصر نوجواں پوچھامری جھکی ہوئی آنکھیں تلاش کرتی رہیں
کیسے کس کو منہ دکھلائےمرد مقدس لوہ پرش
پنجۂ خونیں نے اس کے آخرخطۂ ارض مقدس کو لہو ریز کیا
اس کوانجیل مقدس کے ورقوں سے پڑھ کے سنایا
یا مزاج موسم دوراںجدھر سے بھی گزرتا کوئی دریا
وہ دور مقدس بیت گیایہ وقت ہی بازی جیت گیا
اشوکا کی لاٹوں میں کندہ حروف مقدس میں دیکھویہ میں ہوں
تب ہولے سے دل میں اتر کرامی جان کی روح مقدس
اے مقدس زمیں کے شعلۂ نوتو فروزاں ہو ان فضاؤں میں
ہے مزاج وقت و دریا ایک ساوقت گزرا اور دریا بہہ گیا
تری جبیں پہ اگر حادثوں کے نقش ابھریںمزاج گردش دوراں بھی لڑکھڑا جائے
مرے وطن کی چاند سر زمیںبہ ایں مزاج آب و گل عوام
صوت و صدا کس لئے چاہتے ہوسکوت مقدس کو تم
سیاہ زلف کہ برسات کی ہو جیسے گھٹامزاج صبح درخشاں تری جبیں کی ضیا
تیری صورت تری معصوم و مقدس صورتمیری ہر سوچ کے آئینے میں لہراتی ہے
ایشیا ارض مقدس بھی فروزاں ہوگیہم غریبوں کی غمیں زیست بھی تاباں ہوگی
اسی روش پہ ہے قایم مزاج دیدہ و دللہو میں اب بھی تڑپتی ہیں بجلیاں کہ نہیں
قلب پر جس کے نمایاں نور و ظلمت کا نظاممنکشف جس کی فراست پر مزاج صبح و شام
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books