aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mo.atakif-e-hujra-e-inkaar"
حجرۂ تار میں جیسے کوئیروح بھٹکی ہوئی در آئی تھی
کہ بندہ پرورحضور کے حجرۂ معطر میں ایک لاشہ پڑا ہوا ہے
شور ہے خطۂ عداوت میںمیں ہوں پھر حجرۂ ندامت میں
بڑی نرمی سے کہتا ہےکہ اپنے حجرہ غم سے نکل کر باغ میں آؤ
لیڈر کو اگر آپ کبھی ڈھونڈھنا چاہیںوہ پچھلے پہر حجرۂ دلبر میں ملے گا
علی الصباح کہ دنیا تھی محو خواب ابھیچھپا تھا حجرۂ مشرق میں آفتاب ابھی
یک بیک حجرۂ محبوب میں لہرانے لگےاور خاموش دریچوں سے بہ ہنگام رحیل
قوت انکار بھیاقرار بھی
جزو انکار پرنامکمل ہے اقرار جب تک ترا
اے عروس عز و جل فرخندہ رو تابندہ کھوتو اک ایسے حجرۂ شب سے نکل کر آئی ہے
اور مسجود ملائک بن گئی انساں کی ذاتمیں نے لیکن شیوۂ انکار اپنایا
لبوں پہ دعویٰ انکار آفتاب بھی ہےعجیب لوگ ہیں
ابھی کچھ ایسے غیور و صادق بقید جاں ہیںکہ حرف انکار جن کی قسمت نہیں بنا ہے
جس منزل پر انکار درون ذات الماحساس بد دور ہو جائے گا
کچا سا اک مکاں کہیں آبادیوں سے دورچھوٹا سا ایک حجرہ فراز مکان پر
اے شخص جو تو آکر یوں دل میں سمایا ہےتو درد کہ درماں ہے تو دھوپ کہ سایا ہے؟
اے متوالو ناقوں والو دیتے ہو کچھ اس کا پتانجد کے اندر مجنوں نامی ایک ہمارا بھائی تھا
مرے اک دوست نے مجھ سےکہا اے شاہدؔ انور
کبھی ایسا بھی ہوتا ہےکہ برسوں بعد
خبر کی نوعیت سے کان گرم ہوئے جاتے ہیںشہر در شہر کوڑا دان
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books