aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohalla"
اسی زمین پہ گھٹنوں کے بل چلے ہوں گےملکؔ محمد و رسکھانؔ اور تلسیؔ داس
یہ میرا شہر یہ میری گلی میرا محلہ ہےجو میرا بس چلے
سو چکا سارا محلہ اور گلی کے موڑ پربجھ چکا ہے لیمپ بھی
خوابوں کا محلہعشق کی گلی
اے مری بیگم نہ تو میری خودی کمزور کریہ شریفوں کا محلہ ہے نہ اتنا شور کر
روز اک بٹن ٹوٹےدل کہ وہ محلہ ہے
بھونسا بھر کے رکھا ہوا تھا جس کے اندراب تو وہ چوہوں کا ایک محلہ ہے
کہ جن ٹکڑوں کے ٹکڑوں میں کہیں اک شہر بستا ہےکہ جس کے ایک ٹکڑے میں پرانا اک محلہ ہے
سیج یوں ہی سجا کرتے ہیںگھر دفتر بازار محلہ
حرکتوں سے تنگ اس کی سب محلہ دار تھےپیار کرتا ہی نہ تھا کوئی سبھی بیزار تھے
تیری دھرتی ترا یہ محلہ کشادہ رہےتیرے سیار کی ساری گلیوں میں رونق رہے
گلی محلہ اور نگر میںکھیلو کودو اپنی ڈگر میں
محلہ رات کی آغوش میں سویا ہوا تھاجاگتا تھا میں
دل کہ وہ محلہ ہےجس کے بسنے والوں سے
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجاتمیں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
جنس نایاب محبت کو پھر ارزاں کر دےہند کے دیر نشینوں کو مسلماں کر دے
قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیںکچھ بھی پیغام محمد کا تمہیں پاس نہیں
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
یہ کہتا ہوں ابھی تم سےمحبت ہو گئی تم سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books