aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohkam"
ثبات زندگی ایمان محکم سے ہے دنیا میںکہ المانی سے بھی پایندہ تر نکلا ہے تورانی
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظامپختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
پر تری تصویر قاصد گریۂ پیہم کی ہےآہ یہ تردید میری حکمت محکم کی ہے
یہ زعم قوت فولاد و آہن دیکھ لو تم بھیبہ فیض جذبہ ایمان محکم ہم بھی دیکھیں گے
پڑھائی کا ہم عزم محکم کریںبلند کامیابی کا پرچم کریں
وہی اصول جو محکم تھے نرم سائے میںذرا سی دھوپ میں نکلے تو جھول جھول گئے
وہ تحیر خیز وہ کافر نظارے الاماںشوق محکم الاماں مبہم اشارے الاماں
صداقت عدالت کی تحریر محکممیں اردو زباں ہوں
تو نہ ذروں کو گر کرے باہمگر پڑے یہ عمارت محکم
اے معترض حصار باطل ہو لاکھ محکمکر لے گی پر صداقت تسخیر گوکھلے کی
یقین محکم کے بن کے پیکرلہو کے دریا سے پار ہو کر
زمیں پرپاؤں جب محکم جمائے
ہوا کہے گی کہ خود یافتی کی منزل پرفصیل ذات سے محکم کوئی فصیل نہیں
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئےتیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
یہ بھیگا بھیگا سا موسمیہ تتلی پھول اور شبنم
میں وہ ہوں جس نے اپنے خون سے موسم کھلائے ہیںنجانے وقت کے کتنے ہی عالم آزمائے ہیں
اقبالؔ کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میںمعلوم کیا کسی کو درد نہاں ہمارا
یہ جھیلوں میں ہنستے ہوئے سے کنولیہ دھرتی پہ موسم کی لکھی غزل
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کرنیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books