aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohro.n"
کالے سفید مہروں کو دیکھتا ہوںمیں سوچتا ہوں
میرے بدن پر محبت کی گلنار مہروں کو یوں ثبت کرتےچلے جا رہے تھے
کرشمۂ کائنات کیا ہےبساط پر آتے جاتے مہروں کا سلسلہ ہے
تجھ سے لڑنے کا ارادہ لے کرمیں نے مہروں کو سکھائی شورش
وزیر سے وابستہ یوں ہی ہیںوزیر اپنے مہروں کو تحفظ دیتا ہے
رزق کے پیچھے بھاگتی آنکھیں جسموں کے ڈھانچوں میں الجھ گئی ہیںکوئی بساط وقت پہ رکھے مہروں کو چلنے سے پہلے
سنہری آس رنگی سر زمیں تکنئے مہروں سے پھر اپنا
یہ مہروں کی خود پر چڑھائیقلم روشنائی سے پہلے یہ انگلی
کسی کے دور جانے سےتعلق ٹوٹ جانے سے
یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیایہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا
مرے دم سے غضب ہنگامہ رہتا تھا محلوں میںمیں حشر آغاز لڑکا تھا میں حشر انجام لڑکا تھا
زمانے کے دریا میں بہتی ہوئیستم اس کی موجوں کے سہتی ہوئی
کٹٹریوں اور گلیوں محلوں کے نامجن کی ناپاک خاشاک سے چاند راتوں
یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیںجب آنکھ میں خواب دمکتے تھے
کون بحر روم کی موجوں سے ہے لپٹا ہواگاہ بالد چوں صنوبر گاہ نالد چوں رباب
پاگل آنکھوں والی لڑکیاتنے مہنگے خواب نہ دیکھو
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دےکہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
یہاں پر سارے مہرےاپنی اپنی چال چلتے ہیں
زندگی جیسے محبت کے سوا کچھ بھی نہیںتاج نے پیار کی موجوں کو روانی دی ہے
سفینۂ برگ گل بنا لے گا قافلہ مور ناتواں کاہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہوگا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books