aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohtaat"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیری مانوس نگاہوں کا یہ محتاط پیامدل کے خوں کرنے کا ایک اور بہانہ ہی نہ ہو
غم تو بنتا ہے چار دن میں نشاطشادمانی سے رہ بہت محتاط
ہو کے اب محتاط میں کھیلوں گا اگلے میچ میںہر دفعہ یہ کہہ کے اپنے دل کو سمجھتا ہوں میں
مرد گاہک مسخری کرتے ہوئے ڈرتےذرا محتاط رہتے
تیری معصوم محبت کے تقاضوں میں رہےدل کے نغموں پہ رہے پیار کے گیتوں پہ رہے
وہ اپنا آپا بھلا کے دیکھےجو اس کو محتاط بن ہی جانا ہے
خود اپنے رنگ و روغن کھا رہی تھیاب فقط بھینچی ہوئی محتاط مٹھی میں
میرے بے رنگ ہیولے کا تعاقب کرتامیں تو محتاط تھا ایسا کہیں آتے جاتے
واقعی وحشت زدہ ہوگا اگر راہی کوئیاس قدر محتاط سی آواز کیوں
ایک اک پل کا حسابہر گھڑی محتاط آنکھیں
کوئی محتاط آریکوئی مشاق ہاتھ مجھے تراش کر
بہت محتاط رہا ہوںاور اب
چاند کے دکھ کا مداوا نہیں یہ یکتائیرخ مہتاب کو چھونے کی لگن میں بے تاب
بھیگے چہرےجسموں کی محتاط فصیلوں پر چپکے بے خود پیراہن
نیلے پیلے رتےاک محتاط سی چاپ
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجاتمیں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئےتیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نورجس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
مثل انجم افق قوم پہ روشن بھی ہوئےبت ہندی کی محبت میں برہمن بھی ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books